اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بینک ٹرانزکشنز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بڑااضافہ

سکردو(نیوزالرٹ)جی بی کونسل بے بس ہو گئی ،وِد ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں 7فیصد اضافہ کر دیا،وِد ہولڈنگ ٹیکس کے تحت منافع کی شرح 10فیصد سے بڑھا کر 17فیصد کر دی ،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے صارفین کو لوٹنےکیلئے نئی حکمت عملی مرتب کر لی اور ود ہولڈینگ ٹیکس کے تحت منافع کی شرح میں بیک وقت اضافہ کر تے ہوئے 10فیصد سے بڑھا کر 17فیصد کر دیا اور اسی طرح کیش نکالنے پر منافع کی شرح 0.5فیصد سے بڑھا کر0.6فیصد کر دیا ہے