اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارت۔5ویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی.65سالہ چوکیدار 2ساتھیوں سمیت گرفتار

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست بھول میں 10سالہ لڑکی کو مسلسل 3ماہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چوکیدار کو پولیس نے 2ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا،میڈیا کے مطابق تفتیشی افسر پریتم سنگھ کاکہناتھا کہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی 5ویں کلاس کی طالبہ ہے، لڑکی کی ماں نے تھانے میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میری بیٹی کافی دن سے خاموش خاموش تھی اور کسی سے بات بھی نہیں کرتی تھی ، جب بچی پر زور دے کر پوچھا گیا تو اس نے ماں کو بتایا کہ میرے ساتھ سکول کے چوکیدار نے اپنے 2ساتھیوں کی مدد سے گزشتہ 3ماہ کے دوران کئی بار اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایاہےپولیس نے لڑکی کی ماں کی درخواست پرسکول کے چوکیدار نانوں لال اور اسکے ساتھی45 سالہ گوکل پانڈیوال اور 36سالہ گاندھیندر پانڈیک کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیاہےپولیس کا کہناہے کہ پانڈے لڑکی کو چاکلیٹ کے ذریعے بہلا پھسلا کر اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا تا تھا اور دھمکاتا تھا کہ وہ اس حوالے سے کسی کو کچھ نہ بتائے ۔