اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ۔شہریوں کی پولیس کے حق میں ریلی

بورےوالا(مَھراجمل سیال)شہریوں کا بدنامِ زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے پر پولیس کے حق میں ریلی نکالی اورپولیس کو خراج تحسین پیش کیا،ریلی گول چوک بورےوالا سے شروع ہو کر ڈی ایس پی آفس کے سامنے پہنچ کر اختتام پذیر ہو ئی،سینکڑوں لوگوں کی شرکت ۔ڈی ایس پی کو پھولوں کے ھار بھی پہنائے۔