اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بیراج سے 25سالہ نوجوان کی نعش برآمد

منڈی بہاؤالدین(شاہدراٹھور)تھانہ صدر کے علاقے رسول بیراج کے مقام پر 25سالہ نامعلوم نوجوان کی ناقابلِ شناخت نعش برآمد ہوئی،متوفی نے آسمانی رنگ کی شلوارپہن رکھی ہے، ریسکیو1122اہلکاروں نے نعش کو پانی سے نکال کررسول چوکی پولیس کے حوالے کر دیا۔