اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

"2”ہزارروپے میں 12سولیٹرپٹرول

بورےوالا(اجمل سیال)2ہزارروپے قرض نہ ملنے پروڈیرے نے غریب ڈرائیورکی چنگ چی کوآگ لگادی رکشہ کی ٹینکی سینکڑوں لیٹرپٹرول جل گیا، بورے والا کے نواحی گاؤں گیارہ ای بی ڈلن بنگلاکے قریب وڈیرے نے اپنے غنڈوں کے ہمراہ سڑک پرربی نامی غریب رکشہ ڈرائیورکوروک کرپیسے دینے کامطالبہ کیاتوڈرائیورنے تھوڑاوقت مانگامگروڈیرے اوراسکےساتھیوں نے ڈرائیورکوبدترین تشددکانشانہ بنانے کے بعداسکے رکشے کوہی آگ لگادی جسکی ٹینکی میں 7سولٹرپٹرول اورساڑھے چارسولٹرڈیزل بھی جل گیا،پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرفریقین کوتھانے لے گئی،آخری خبریں آنے تک مقدمہ درج نہیں ہوسکاتھا۔