لِفٹ لینا موٹروے اہلکارسمیت 3افرادکی جان لے گیا

پنڈی بھٹیاں(زین امتیاز)موٹروے پر شدید دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث 3افراد جاں بحق 4افراد شدید زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے پر حدنگاہ صفرہوگئی،بھلوال سے آنےوالےنواز،آصف ،محمد بخش ،محمد اجمل اور غلام حُسین گاڑی میں سوار ہو کر بھلوال سے لاہور جا رہے تھے کہ راستےمیں موٹروے پولیس کا پیٹرولنگ آفیسرعبیدالرحمان اپنی ڈیوٹی پر جانے کے لئے گاڑی میں لفٹ لی،پنڈی بھٹیاں موٹروے 0پوائنٹ پر شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث گاڑی ٹرک سے جا ٹکرائی اور بعد ازاں متعد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں پیٹرولنگ آفیسرعبیدالرحمان ،نواز اور آصف موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ محمد اجمل،محمد بخش و دیگر شدید زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ،دوسری جانب تیز رفتار موٹرسائیکل اور مسافر رکشہ میں تصادم میں6 خواتین سمیت 8 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

News Alert .03/01/18پنڈی بھٹیاں

لِفٹ لینا موٹروے اہلکارسمیت 3افرادکی جان لے گیاپنڈی بھٹیاں موٹروےپرگاڑی دُھند اور تیزرفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکراگئیبھلوال سے لاہورجانیوالے دوستوں کاسفرموٹروے پرتمام ہوگیا

Posted by News Alert on Mittwoch, 3. Januar 2018

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

41 − = 36