اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ٹیم اونر سے اختلافات: آفریدی نے پشاور زلمی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان اور اّل راونڈر شاہد اّفریدی نے مبینہ اختلافات کی بنا پرپی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پہلے ایونٹ کے بعد آفریدی کے ٹیم اونر جاوید آفریدی سے تعلقات خراب ہو گئے تھے۔کئی تقریبات میں بھی وہ شامل نہ ہوئے جس سے اختلافات مزید بڑھ گئے۔ اب آل راونڈر نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ اگلے ایونٹ میں پشاور کی بجائے کسی اور ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں ان کی چند فرنچائز سے ابتدائی بات چیت بھی ہو چکی ہے۔ شاہد اّفریدی ان دنوں انگلش کاونٹی ہیمپشائر کیلئے کھیل رہے ہیں۔