اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سر میں گولی لگنے سے 25 سالہ نوجوان قتل

( نجف شہزاد ) نواحی علاقہ پنڈی بھک کے مقام سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، مرنے والے شخص کی عمر 24 25 سال کے درمیان ھے ،تھانہ جلال پور شریف نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو پنڈدادنخان منتقل کر دی ،25 سالہ نامعلوم شخص کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا