اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شرح سود میں ایک فیصد اضافہ،مہنگائی بڑھنے کا خدشہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود 8.5 فیصد ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا جارہا ہے شرح سود 7.5 سے بڑھا کر 8.5 فیصد کردی گئی ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں کی وجہ سے جاری خسارے میں اضافہ ہوا، ملک میں مہنگائی بڑھنے سے حقیقی شرح سود کم ہوئی، عالمی معاشی حالات سے نمٹنا پاکستان کے لیے چیلنج ہے۔