اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

توہین رسالت کیس، ہائیکورٹ کا آسیہ کیخلاف درخواست کا فیصلہ

اسلام آباد(محمدجابر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد کردی،جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ آسیہ مسیح کیس میں فیصلہ محفوظ کرچکی ہے، ہم عدالتِ عظمیٰ کی کارروائی میں مداخلت نہیں کرسکتے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے آسیہ مسیح کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کی۔