اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اگر میری گھڑی 50ہزار سے زائد کی فروخت ہو تو اسے خیرات کردو ،اسحاق ڈار نے جمشید دستی کو گھڑی بجھوا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنی گھڑی فروخت کرکے رقم خیرات کرنے کے لیے جمشید دستی کو بجھوا دی ۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جمشید دستی مجھ پر الزام عائد کرتے ہیں کہ میںنے دس لاکھ کی گھڑ ی پہنی ہوئی ہے ۔انہوںنے اپنی گھڑی جمشید دستی کو بھجواتے ہوئے کہا کہ اگر اس گھڑی کو فروخت کر کے 50ہزار سے زائد رقم مل جائے تو وہ خیرات کردی جائے ۔تاہم جمشید دستی نے وفاقی وزیر خزانہ کی گھڑی واپس بجھوا دی