اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیشن کورٹ :ایک ماہ میں 8مجرموں کو موت 5کو عمر قید کی سزا ئیں سنائی گئیں

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے مئی2016ءمیں 73 فوجداری مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے 8 مجرموں کو سزائے موت،5 کو عمر قید اور دیگر کو بری کیاگیا۔سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن ججز کی جانب سے ایک ماہ کے دوران 73 فوجداری مقدمات کے فیصلے سنائے گے جن میں سماعت مکمل ہونے پر 8مجرموںکو سزاے موت 5 کو عمر قید اور 70 کے قریب مجرموںکو 2 سال سے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ نارکوٹکس کے 386 مجرموں کو سزئیں سنائی گئیں۔اندراج مقدمے کی 2984درخواستوں پر پولیس کو مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ 579 ہراساں کرنے کی درخواستوں پر آڈر جاری کئے گئے ،مختلف کیسوں میں 2446 درخواست ضمانتوں پر فیصلے کئے جبکہ سول کورٹ میں 747 مقدمات کی اپیلوں کے فیصلے کئے گے۔