اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,814FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

طاقت کے نشے میں چُور زمینداروں نے گلی میںکوڑاکرکٹ اور گندی مٹی پھینکوا دی اہلِ علاقہ پریشان

کوٹلہ ارب علی خان(راجہ ارشد۔) کےمحلہ چک بدردین میں کوڑا کرکٹ جمع ہونے سے گھروں کانکاسی آب بند ہوگیا ہے جس سے گلی گدلے تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔ گلی میں کھڑ ایہ تعفن زدہ پا نی رہائشیوں اور راہگیزروں کیلئے سخت مشکلات اورموذی بیماری کا سبب بن رہا ہے۔ اہلیان محلہ نے انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ گلی سے کوڑا کرکٹ اور بدبودار مٹی اٹھائی جائے اور پانی کی نکاسی کوبحال کرواکر ان کو جلد از جلد اس پریشانی سے نجات دلائی جائے۔