اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,105FansLike
9,985FollowersFollow
564,400FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کرکٹ ورلڈکپ2019 : ٹکٹوں کی آن لائن غیرقانونی فروخت، انتظامیہ کا ایکشن

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈاور آسٹریلیا کے میچ کاٹکٹ 150 پاؤنڈز ہے مگر’’ بلیک‘‘ میں 12 ہزار پاؤنڈز میں فروخت کیلئے آن لائن دستیاب ہے ، پاکستان بھارت کے میچ کاٹکٹ بھی 150 پاؤنڈز کا ہے جو ’بلیک‘ میں 3 ہزار 800 پاؤنڈزمیں دستیاب ہے۔برطانوی انتظامیہ کے مطابق برطانیہ میں ٹکٹ ’ری سیل‘ کرنا قانونی طور پر جرم نہیں مگر ’بلیک‘ میں قیمت قبول نہیں کی جائیگی۔دوسری جانب ٹکٹ بلیک میں فروخت کرنیوالی ویب سائٹ بھی ڈٹ گئیں اور ورلڈ کپ انتظامیہ کی ہدایات ہوا میں اڑا دیں