اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,351FansLike
9,986FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملتان سلطانز ساؤتھ پنجاب کی نمائندگی کرے گی، علی ترین

علی ترین نے کہا ہے کہ جب ٹیم خریدی تو کوشش کی پورے جنوب کی ٹیم بنائیں، ملتان سلطانز کی ٹیم ساؤتھ پنجاب کی نمائندگی کرے گی۔علی ترین کا کہنا تھا کہ اس پلیٹ فارم سے ساؤتھ پنجاب کا ٹیلنٹ سامنے لائیں گے۔ انٹرنیشنل لیول کے کوچز یہاں پر آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کے مین تین اورسیز کھلاڑی تھے ان کی قومی ٹیم میں سلیکشن سے متبادل پلیئر لئے۔ دعا کرنی ہے کہ شاہد آفریدی فٹ رہیں