اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,973FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایف آئی اے نے ریڈ بک کا ملزم گرفتار کر لیا

گجرات(عابد علی شاہ )
نوجوانوں کو ورغلا کر زمینی راستوں سے بیرون ملک بھجوانے والا ملزم پرویزگرفتارکر لیا گیا
ایف آئی اے سرکل کی انسانی سمگلرز کیخلاف کارروائی ملزم ایف آئی اے کو متعد د مقدمات میں مطلوب تھا ایف آئی اےکے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ہدایت پر انسپکٹر ملک شاہد پرویز نے کارروائی کرتے ہوئے چھا پہ مار کر ریڈ بک کےملزم پرویز کوگرفتار کر لیا ہے ملزم عرصہ دراز سے غیر قانونی طور پر زمینی راستوںسے شہریوں کو یورپ میں بھیجتا تھا ایف آئی اے کے مطابق مزید تحقیقات کی جارہی ہے جلد ہی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی.

U…ایف آئی اے نے ریڈ بک کا ملزم گرفتار کر لیا

ایف آئی اے (FIA)کی بڑی کاروائینوجوانوں کو ورغلا کر زمینی راستوں سے بیرون ملک بھجوانے والا ملزم پرویزگرفتارکر لیا گیا

Gepostet von News Alert Gujrat am Dienstag, 19. Februar 2019