اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,795FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

الریاض میں سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان راجہ علی اعجاز کی صحافیوں سے ملاقات

دارالحکومت الریاض میں پاکستان سفیر راجہ علی اعجاز سے ملاقات جدہ میں پاکستان جرنلسٹ فورم کے صحافیوں کو درپیش مسائل سے تفصیل سے آگاہ کیا سفیر محترم نے تمام مسائل غور سے سنے اورحل کی یقین دھانی کرائی پہلی دفعہ سفارت خانے میں جاکر محسوس ھوا کہ ھم آپنے گھر میں ھیں سفیر نے کہا میرے دروازے چوبیس گھنٹے کھلیں ھیں میرے لیے ایک غریب مزدور کے بچوں کی اتنی اہمیت جتنی ایک امیر کے بچوں کی ھے سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز جو کہ آس سے قبل نیویارک میں قونصل جنرل تھے جو امریکہ کے دوستوں نے بتایا تھا سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز اس سے بھی سو فیصد بہتر اور اعلی اخلاق کے مالک تھے ریاست مدینہ کے دعویدار حکمران کو چاہیے کہ جدہ قونصلیٹ میں بھی کوئی مخلص ایماندار فرض شناس آفیسر تعینات کیا جائے