اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اللہ بہت بڑا ہے،سچ کبھی نہیں چھپتا

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پرپاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفورباجوہ نے فارن پالیسی میگزین میں شائع ہونے والے پاکستان کے ایف 16 طیارے سے متعلق رد عمل میں کہا کہ اللہ بہت بڑا ہے سچ کبھی نہیں چھپتا، وقت آگیا ہے کہ بھارت اپنے جھوٹے دعوؤں سے پردہ اٹھائے اوربھارت، پاکستان کی کارروائی سے ہونے بھاری نقصان سے متعلق عوام کوبتائے۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا کہ بھارت اپنی عوام کو دوسرے طیارے کے بارے میں بھی بتائے جو پاکستان نے مارگرایا تھا، بھارت کواپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے خصوصا کشمیرپراورخطے کو امن، استحکام اورخوشحالی کی ضرورت ہے۔