اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شہباز شریف 8 جون کو وطن واپس پہنچ جائیں گے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے کہا شہباز شریف 8 جون کو وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں اپنے والد شہباز شریف کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کیا۔یاد رہے آشیانہ اور رمضان شوگر ملز کیس میں وکلا نے شہباز شریف کی 11 جون کو وطن واپسی کی حتمی تاریخ دی تھی۔