اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,719FansLike
9,986FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کرنٹ اکاؤنٹ خسارےمیں گزشتہ سال کے مقابلے 6 ارب ڈالر کمی ہوئی ہے

ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ بیرونی خسارہ کم کرنے کی حکومتی کوششیں رنگ لا رہی ہیں، رواں سال جولائی کا خسارہ گزشتہ سال کے مقابلے 73 فیصد مطلب کرنٹ اکاونٹ خسارہ گزشتہ سال کے مقابلے 6 ارب ڈالر کم ہوگیا۔