اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کنٹرول لائن پر فائرنگ، ایک سپاہی سمیت 2 افراد شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بروہ اور تندر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر 15 سالہ لڑکا شہید ہو گیا جبکہ 80 سالہ بزرگ شہری سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاک فوج نے بھرپور جوابی اقدام کرتے ہوئے بھارتی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا جس سے دشمن کا شدید جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ فائرنگ تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی رفیق بھی شہید ہو گیا۔