اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,271,308FansLike
10,067FollowersFollow
626,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کوئٹہ ،سریاب روڈ پر دھماکہ 2 ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں سکیورٹی فورسزپر د ہشت گردوں کا ایک اور حملہ۔سریاب روڈ پر دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے۔تفصیلات کےمطابق دھماکہ خیز مواد سریاب روڈ پر سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جس سے ایف سی اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔دھماکے میں زخمی ہونے والےسکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو بولان میڈکل کملیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال نومبر سے بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ یاد رہےکہ کل پاک افغان بارڈر پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 جوان شہید ہوئے تھے ۔