اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آج کل شہرت حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ،ریماخان

پاکستان فلم انڈسٹری میں دہائیوں کام کرچکی کی معروف اور خوبصورت اداکارہ ریماخان کا کہنا ہے کہ آج کل کے دور میں شہرت حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے شہرت حاصل کرنے کے بعد اس کو برقرار رکھنا زیادہ مشکل کام ہے ۔

یاد رہے کہ ریمان خان نے فلم انڈسٹری کو خیرآباد کہنے کے بعد امریکی نژاد پاکستانی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کرلی تھی ۔ ریماخان مستقل طور پر امریکا میں رہائش پذیر ہیں ۔ اداکاری کو خیرباد کہنے کے بعد ریما اب صرف رمضان ٹرانسمیشن میں نظر آتی ہیں۔