اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,407FansLike
9,997FollowersFollow
567,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

غذرآسمانی بجلی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں آسمانی بجلی گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق موسمی حالات کے پیش نظر 3 افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ بجلی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے 6 لاپتہ ملازمین کو بھی ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

خبروں کے مطابق گزشتہ روزشیر قلعہ گاؤں میں سیلابی ریلے کے باعث متعدد مکانات اور بجلی کے 2 چھوٹے پاورپلانٹ متاثر ہوئے تھے۔

ڈپٹی کمشنر غذر کے مطابق علاقے میں ریسیکو آپریشن جاری ہے جبکہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظرمختلف علاقوں میں گھر وں کو خالی بھی کروایا جا رہا ہے۔