کنک چارلس دستخط کرنے کے دوران غصہ کر گئے

شاہ چارلس انک لیک ہونے پر نشست سے اٹھ کھڑے ہوئے اورپیچھے مڑ کر اپنے اسٹاف پر انک لیک ہونے پر غصے کا اظہارکیا اور رومال سے انک صاف کی۔شاہ چارلس کی پین لیک ہونے پراظہار ناراضگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

برطانیہ کے شاہ چارلس نے شمالی آئرلینڈ کا دورہ کیا ۔ اس دوران ایک تقریب میں دستخط کے دوران ان کے پین سے انک لیک ہو کر انگلیوں پر پھیل گئی۔