اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,973FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ کے ٹیسٹ کیلئے پہلے روز 4 اینکلوژر کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔ پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ کی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق انگلینڈ سے ڈیوڈ گاور، ناصر حسین اور مائیکل اٹھرٹن کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ پاکستان سے وقار یونس، باضد خان اور عروج ممتاز کمنٹری پینل میں شامل ہوں گی۔پاک انگلینڈ راولپنڈی ٹیسٹ کی تمام ٹکٹس آن لائن ہی فروخت ہوگئیں۔