اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ زمیز راجا کی جگہ نجم سیٹھی کو دیےجانے کا امکان

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کوچیئر مین پی سی بی بنایا جا سکتا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف سے سابق چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کا عہد ہ دیئے جانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے نجم سیٹھی سے ملاقات میں کہا ہے کہ 2014 کا پی سی بی آئین بحال کیا جائے۔پی سی بی آئین کی بحالی کے بعد ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال ہوجائے گی۔

ذرائع کے مطابق سیکریٹری آئی پی سی نے چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کر دی ہے۔وزیراعظم پی سی بی آئین 2014 کے بحالی کا حکم کسی بھی وقت دے سکتے ہیں۔