اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,271,428FansLike
10,067FollowersFollow
626,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

فواد چوہدری کے بھائی فرا ز چوہدری بھی جہلم سے گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ؒخبروں کے مطابق فراز چوہدری کے جہلم سے گرفتار کیا گیا، فراز چوہدری جہلم میں بھائی کی گرفتاری کے خلاف جی ٹی روڈ پر احتجاج کر رہے تھے۔

پولیس نے انہیں احتجاج کے دوران گرفتار کر کے تھانےمنتقل کر دیاہے۔