اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

قدیم روایتی بنوں وال چپل دوبارہ زندہ ہونے لگی

قدیم زمانے سے استعمال ہونے والی بنوں کی اس روایتی چپل کو مقامی زبان میں ”بنی وولے سپلیئے“ کہا جاتا ہے۔دور جدید کے منفرد ڈیزائنوں اور مغربی مشینوں سے بنی چپلوں کا بنوں وال چپلی سے مضبوطی اور پائیداری میں کوئی مقابلہ نہیں

۔یہ چپل نئی نسل کی عدم دلچسپی سے ترقی کے دور میں گم ہوکر کئی دہائیوں بعد پھر منظرعام پر آنے لگی۔ہاتھوں سے بننے والی قدیم روایتی بنوں وال چپل، جسے دور جدید کے مشینی جوتوں نے کافی پیچھے دھکیل دیا تھا،

کئی دہائیوں کی اندھیروں سے ایک بار پھر سر اٹھانے لگی۔دور جدید کے منفرد ڈیزائنوں اور مغربی مشینوں سے بنی چپلوں کا بنوں وال چپلی سے مضبوطی اور پائیداری میں کوئی مقابلہ نہیں۔