اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دلہن شادی ادھوری چھوڑ کر امتحان دینےسینٹر پہنچ گئی

بھارت کے شہر جھانسی میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر امتحان دینے سینٹر پہنچ گئی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر جھانسی کے ایک امتحانی مرکز میں تمام لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے سجی سنوری دلہن کو آتے دیکھا ۔

کرشنار راجپوت بی اے فائنل کی طالبہ ہیں اور شادی والے دن ان کا سوشیا لوجی کا پرچہ تھا ، دلہن کرشنار راجپوت کا کہنا تھا کہ میرے لیے امتحان بھی اتنا ہی اور ضروری تھا جتنا کہ شادی۔
کرشنار راجپوت کا کہنا تھا کہ پرچہ دینے کے بعد میری رخصتی ہو گی ، دلہن کے امتحان دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے اب تک ہزاروں صارفین پسند کر چکے ہیں ۔