اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف کی پرواز اسلام آباد سے روانہ، ویڈیو منظر عام پر

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف دبئی سے روانہ ہو گئے۔

دبئی : مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی پرواز اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی۔

جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم کی پرواز 10 بج کر 42 منٹ پر دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوئی۔

latest urdu news
خصوصی پرواز میں 148 مسافر سوار ہیں، بتایا گیا ہے کہ نواز شریف جہاز کی بزنس کلاس میں 16 مسافروں کیساتھ سفر میں ہیں جبکہ دیگر اکانومی کلاس میں سفر کر رہے ہیں۔