اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,725FansLike
9,998FollowersFollow
567,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹک ٹاک پر دوستی کرکے خاتون سے زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان زیرِ حراست

ٹک ٹاک پر دوستی کرکے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

راولپنڈی ،ٹک ٹاک پر دوستی کرکے خاتون سے مبینہ زیادتی کرنیوالے 2 ملزمان کوپولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق زیادتی کے واقعے کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

ٹک ٹاک کا جنون ، نوجوان پل سے گرکر ہلاک

درج مقدمے میں خاتون کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک پر ملزم سے دوستی ہوئی تھی ،پھرملزم نے مجھے بلا کر ساتھیوں کیساتھ زیادتی کی۔
پولیس کا مزید یہ کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرالیا گیا ، دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔