اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,611FansLike
9,993FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شیریں مزاری کا نام کنڑول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شیریں مزاری کا نام کنڑول لسٹ میں ڈالنے کو غیر منصفانہ اور غیر قانونی قرار دے دیا۔

عدالت نے ڈی جی امیگریشن کو شریں مزاری کا نام کنڑول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کاحکم بھی دیا۔

شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اورسیاست چھوڑنے کا اعلان

عدالت نے کہا کہ ڈی جی امیگریشن ایک ہفتے میں رپورٹ ہائیکورٹ رجسٹرا کو جمع کرائیں۔

یاد رہے کہ اسلام آباد پولیس کی سفارش پر شیریں مرازی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔