اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی

امریکہ کی 2 سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کرکے بلند ذہانت کی سوسائٹی مینسا (MENSA) کی کم عمر ممبر بن گئی۔

امریکی ریاست کینٹکی کے شہر کریسٹ ووڈ سے تعلق رکھنے والی دو سالہ اِسلا مکنیب کو اپنے عمر کی کیٹیگری میں ذہانت کے اسکیل پر 99 ویں پر سنٹائل میں بلند اسکور کر کے مینسا کی ممبر کے طور پر شامل کرلیا گیاہے۔

ویتنام میں شہری کی کھوپڑی میں چاپ اسٹک پھنس گئی

اس سوسائٹی میں شمولیت کیلئے امتحان میں 98 ویں پرسنٹائل اسکور کرنا ہوتا ہے، اِسلا مکنیب کے والدین کا کہنا تھا کہ انکی بیٹی سات ماہ کی عمر میں کتاب میں بنی اشیاء کو دیکھ کر حقیقی اشیاء کو اٹھا لیتی تھی، 18 ماہ کی عمر میں حروف کی پہنچان ہوگئی تھی اور جلد اس نے پڑھنا بھی شروع کر دیا۔

اِسلا کومینسا میں اس امید کیساتھ بھرتی کیا کہ ادارے میں اسکی صلاحیتوں کو نکھارا جا سکےگا۔