اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,792FansLike
9,985FollowersFollow
563,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران اشرف کی سابق اہلیہ کرن اشفاق نے پیپلزپارٹی رہنما سے شادی کر لی

اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کے رہنما حمزہ علی چوہدری سے شادی کر لی۔

خبروں کے مطابق شادی کی تقریب حمزہ علی چوہدری کی رہائش گاہ پر ہوئی جس میں دلہا دلہن کے قریبی عزیز شامل تھے۔

اداکارہ نے گزشتہ رات انسٹاگرام پر شادی کی تصدیق کرتے ہوئے نکاح کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔

یاد رہے کہ عمران اشرف اور کرن کی شادی 2018 میں ہوئی تھی جس کے بعد گزشتہ سال دونوں کی علیحدگی ہوگئی۔

بھارتی اداکارہ نے عرفان پٹھان کا پول کھول دیا

عمران اشرف اور کرن اشفاق کا ایک بیٹا بھی جس کا نام روہم ہے۔