اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,081FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارتی اداکارہ نے عرفان پٹھان کا پول کھول دیا

بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے ساتھ 5 سال تک ڈیٹ کرنے کا انکشاف کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں پائل کا کہنا تھا کہ وہ 2011 میں عرفان پٹھان کے ساتھ ریلیشن میں آئیں۔ اس بات کا علم ان کے ساتھی کرکٹرز کو بھی تھا۔

پائل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جب وہ عرفان کے ساتھ ریلیشن میں تھیں اس دوران گوتم گمبھیر بھی انہیں روز مس کالز کرتے تھے۔ ادکاارہ نے کہا کہ اس بات کا علم عرفان کو بھی تھا۔

پائل نے کہا کہ عرفان پٹھان کے ساتھ تعلقات کے دوران اداکار اکشے کمار بھی ان کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔

ادکارہ کا کہنا تھا کہ 5 سال بعد جب عرفان کے ساتھ بریک اپ ہوا تو وہ کافی پریشان ہوئیں اور اس کے بعد کسی کے ساتھ بھی ریلیشن میں نہیں گئیں۔

بھارتی اداکارہ نے عرفان پٹھان کا پول کھول دیا بھارتی اداکارہ نے عرفان پٹھان کا پول کھول دیا بھارتی اداکارہ نے عرفان پٹھان کا پول کھول دیا

پائل کی جانب سے ایک سلسلہ وار ٹوئٹس میں انکشافات کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اداکارہ نے ٹوئٹس ہٹا دیں۔

سڈنی ایئرپورٹ پر پاکستانی کرکٹرز کیساتھ ناروا سلوک، ویڈیو وائرل