اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,718FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایف آئی اے کی کارروائی، مطلوب اشتہاری ملزم کویت سے گرفتار

اسلام آباد، وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم کو کویت سے گرفتار کرلیا ہے۔

نجی چینل کے مطابق گرفتار ملزم اعجاز احمد پنجاب پولیس کو مطلوب تھا، ملزم کیخلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ملزم کے بیرون ملک فرار ہونے کے بعد معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔

پی آئی اے کے 7 ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم

ایف آئی اے نے کویت میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کر دیا جہاں سے پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔