اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سکھ رہنما کے قتل کی سازش بے نقاب ، جوبائیڈن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔

جوبائیڈن نے بھارتی دورے کا دعوت نامہ مسترد کر دیا۔

ایف آئی اے کی کارروائی، مطلوب اشتہاری ملزم کویت سے گرفتار

گزشتہ ماہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش کو بےنقاب کیا تھا۔

کینیڈا بھی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق بھارت سے تحقیقات کا مطالبہ کر رہا ہے۔