اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,747FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا: علیمہ خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ ہمیں انصاف ہوتا نظر نہیں آ رہا۔

اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ہی ہمارے ساتھ انصاف نہیں ہو رہا۔

انہوں نے سائفر کیس کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سب پر پریشر ڈالا جا رہا، میڈیا کے بغیر فری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔

سائفر کیس میں عمران خان نے کیا کہا جس پرجج نے خاموش کروا دیا؟

ان کا کہنا تھا کہ اس کیس میں عمران خان کو سزائے موت بھی ہو سکتی ہے، ڈونلڈ لو نے باجوہ کو پیغام پہنچایا تھا۔ باجوہ کو حسین حقانی نے ہایئر کیا تھا۔

علیمہ خان نے کہا کہ ریکارڈ پر موجود ہے اسے پیسے بھی دیے گئے۔