اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,433FansLike
9,991FollowersFollow
566,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الٰہی کی میڈکل رپورٹ عدالت میں پیش

لاہور، منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی میڈکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں پیش کر دی۔

سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کے کیس کی سماعت کی، پرویز الٰہی کے وکیل عامر سعید راں ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عمران خان اوربشریٰ بی بی کے درمیان ناجائز تعلقات تھے، خاور مانیکا کا عدالت میں بیان

سابق وزیر اعلیٰ کی طبیعت ناساز ہے وہ سفر نہیں کرسکتے عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ مونس الٰہی کولندن میں نوٹس بھجوانے کی رپورٹ پیش کی جائے گی ۔

عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی اور انکے فرزند مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کیس کی سماعت 4 جنوری تک ملتوی کر دی ۔