اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ کافی نہیں ہے،خواجہ آصف

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ کافی نہیں ہے۔

سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے جسٹس مظاہر علی نقوی کے استعفے پر رد عمل میں کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کے اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح ہونی چاہیے، ترازو پکڑنے والے ہاتھ کا حساب آخرت میں تو اللہ تعالیٰ کی صوابدید ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ دنیا میں انصاف نہیں کریں گے تو ہم سب برابر کے گناہ گار ہوں گے۔