اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

شیخ رشید 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیے گئے ہیں، شیخ رشید کو نیو ٹاؤن تھانے میں درج 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

urdu breaking news

شیخ رشید پر میٹروبس اسٹیشن سکستھ روڈ پر تو ڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے ،اس سے قبل شیخ رشید نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ 19 مقدمات میں آج فیصلہ ہے، جو بھی فیصلہ ہوا اسے قبول کریں گے۔