وزیراعظم کا کراچی کو 150 بسیں دینے کا اعلان

کراچی، وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم میں شمولیت کیلئے 150 بسیں دینے کا اعلان کردیا۔

اس بات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف نے آج کراچی کے دورے میں کیا۔

کراچی میں سندھ حکومت کے ٹرانسپورٹ سسٹم کا بھی معائنہ کیا اور اسکی تعریف کی، وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی درخواست پر شہباز شریف نے مزید 150 بسیں شامل کرنے کااعلان کردیا۔

شہباز شریف کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو چینی کی اسمگلنگ روکنے کی ہدایت