اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان میں واٹس ایپ سروس متاثر، صارفین شدید پریشان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ کی پاکستان میں سروس متاثر، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بالخصوص سہ پہر3 بجے کے بعد بیرون ملک رابطوں میں خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔