اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,611FansLike
9,993FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کوئٹہ: سپینی روڈ پر دھماکا 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امداری ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا ہے۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔