اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

868,827FansLike
9,994FollowersFollow
566,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جماعت اسلامی کا کرپشن فری ٹرین مارچ پشاور سے روانہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کا کرپشن فری ٹرین مارچ آج پشاور سے روانہ ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا 3روزہ ٹرین مارچ آج پشاور سے شروع ہو گیا ہے جس میں جماعت اسلامی کے 3سو کارکن سوار ہیں۔ ٹرین مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کررہے ہیںاور ٹرین مارچ عوامی ایکسپریس کے ذریعے لاہور پہنچے گا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن فری ٹرین مارچ 3مرحلوں میں کراچی پہنچے گا جبکہ آج ٹرین مارچ 26مئی کو صبح 8بجے خیبر ایکسپریس کے ذریعے لاہور سے روانہ ہو گا۔