اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مدثر نذر یکم جون سے ڈائریکٹر اکیڈمیز کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) حکام اور سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا معاہدہ طے پا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈاور مدثر نذر کے مابین معاہدہ طے پا چکا ہے جس کے بعد اب مدثر نذر یکم جون سے ڈائریکٹر اکیڈمیز کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ مدثر نذر کی ماہانہ تنخواہ 10لاکھ مقرر کی گئی ہے جبکہ انکے ساتھ 3سال کا معاہدہ کیا گیا ہے ۔دوسری جانب ڈائرکٹر گیم ڈویلپمنٹ ایزدسید کو فارغ کردیا گیا ہے اور انکے لئے نئی ذمہ داریوں کا تعین کیا جا رہا ہے۔