لیڈی رینجرز اپنے وطن عزیز کی حفاظت کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں امن و امان کی صورت حال کے مدنظر پاک رینجرز کا کردار قابل ستائش ہے ۔ وطن عزیز کی سرحدو کی حفاظت کیلئے پیر املٹری فورسز بھی کسی سے کم نہیں ۔ خاص طور پر رینجرز نے پاکستان کے مخصوص علاقوں میں امن وامان کی صورت حال کو بحال کرنے کیلئے انتہائی اہم کرداراداکیاہے اور رینجرز میں خواتین اپنے وطن عزیز کی حفاظت کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں جوکہ کسی بھی قوم کیلئے بڑے فخر کی بات ہے ۔ لیڈی رینجرزنے باقی تمام فورسز کے ساتھ قدم باقدم اپنے وطن کے دفاع کیلئے اپنے آپ کو پیش کیاہے ۔
670833-pakwomensoldiers-1480863107-316-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863118-722-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863128-849-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863139-793-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863151-810-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863160-754-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863169-807-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863180-840-640x480

670833-pakwomensoldiers-1480863192-424-640x480