اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,787FansLike
9,989FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبے کی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک، چین اقتصادی راہدری منصوبے کی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر سن وی ڈونگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق چینی سفیر سن وی ڈونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے سلک روڈ بینک اور ایشین انفراسٹرکچر بینک بنا دئیے ہیں اور سی پیک منصوبے پر بھرپور انداز میں کام شروع ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے 17 مختلف منصوبوں میں 10 ہزار مقامی افراد کو نوکریاں ملی ہیں۔پاک، چین اقتصادی راہداری منصوبے کی ویب ساءئٹ وزٹ کرنے اور منصوبے سے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔