اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,950FansLike
9,986FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی طبیعت اچانک خراب

کراچی(ویب ڈیسک )گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی معائنے کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس لے جایا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں گورنر سندھ کے مختلف ٹیسٹ لئے گئے جب کہ ڈاکٹروں نے ان کا مکمل طبی معائنہ بھی کیا۔